قاری
مورتل آڈیو
لِاِيْلٰفِ قُرَيْشٍۙ
li'īlāfi quraisy(in).
قریش کے مانوس ہونے کی وجہ سے۔
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاۤءِ وَالصَّيْفِۚ
´lāfihim riḥlatasy-syitā'i waṣ-ṣaif(i).
ان کے موسم سرما اور موسم گرما کے سفر کی عادت کی وجہ سے۔
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِۙ
falya‘budū rabba hāżal-bait(i).
پس چاہیے کہ وہ اس گھر (کعبہ) کے رب کی عبادت کریں۔
الَّذِيْٓ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ ەۙ وَّاٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍ ࣖ
allażī aṭ‘amahum min jū‘(in), wa āmanahum min khauf(in).
جس نے انہیں بھوک سے کھانا دیا اور خوف سے امن عطا کیا۔