قاری
مورتل آڈیو
اَلْهٰىكُمُ التَّكَاثُرُۙ
alhākumut-takāṡur(u).
فخر و مباہات نے تمہیں غافل کر دیا۔
حَتّٰى زُرْتُمُ الْمَقَابِرَۗ
Ḥattā zurtumul-maqābir(a).
یہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے۔
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَۙ
kallā saufa ta‘lamūn(a).
ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں (اس کے انجام کا) علم ہو جائے گا۔
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُوْنَ
Ṡumma kallā saufa ta‘lamūn(a).
پھر ہرگز نہیں! عنقریب تمہیں علم ہو جائے گا۔
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُوْنَ عِلْمَ الْيَقِيْنِۗ
kallā lau ta‘lamūna ‘ilmal-yaqīn(i).
ہرگز نہیں! اگر تمہیں یقینی علم ہوتا۔
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيْمَۙ
latarawunnal-jaḥīm(a).
تو تم ضرور جہنم کو دیکھتے۔
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِيْنِۙ
Ṡumma latarawunnahā ‘ainal-yaqīn(i).
پھر تم اسے اپنی آنکھوں سے ضرور دیکھو گے۔
ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَىِٕذٍ عَنِ النَّعِيْمِ ࣖ
Ṡumma latus'alunna yauma'iżin ‘anin-na‘īm(i).
پھر اس دن تم سے نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا۔