قاری
مورتل آڈیو
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
bismillāhir-raḥmānir-raḥīm(i).
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَۙ
al-ḥamdu lillāhi rabbil-‘ālamīn(a).
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو سارے جہانوں کا رب ہے۔
الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِۙ
ar-raḥmānir-raḥīm(i).
جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
مٰلِكِ يَوْمِ الدِّيْنِۗ
māliki yaumid-dīn(i).
جزا کے دن کا مالک۔
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُۗ
iyyāka na‘budu wa iyyāka nasta‘īn(u),
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں۔
اِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيْمَۙ
ihdinaṣ-ṣirāṭal-mustaqīm(a).
ہمیں سیدھا راستہ دکھا۔
صِرَاطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ ەۙ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّاۤلِّيْنَ ࣖ
Ṣirāṭal-lażīna an‘amta ‘alaihim, gairil-magḍūbi ‘alaihim wa laḍ-ḍāllīn(a).
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا، نہ کہ ان کا جن پر غضب کیا گیا اور نہ ہی گمراہوں کا۔