قبولِ اسلام، یہاں کلک کریں
اسلام الحق: قرآن و حدیث
(حقیقی اسلام)



موضوع - کھاؤ پیو کھانا کھانے کی دعوت کھانے پر دوسرے لوگوں کے حقوق کھانے پر غریب کا حق
آیات تلاش کے نتائج :
کل آیات : 4
44
Q.S المدثر (74:44)

وَلَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِيْنَۙ

wa lam naku nuṭ‘imul-miskīn(a).

'اور نہ ہم مسکین کو کھانا کھلاتے تھے،'


8
Q.S الانسان (76:8)

وَيُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِيْنًا وَّيَتِيْمًا وَّاَسِيْرًا

wa yuṭ‘imūnaṭ-ṭa‘āma ‘alā ḥubbihī miskīnaw wa yatīmaw wa asīrā(n).

اور وہ اپنی پسندیدہ غذا مسکین، یتیم اور قیدی کو دیتے ہیں،


18
Q.S الفجر (89:18)

وَلَا تَحٰۤضُّوْنَ عَلٰى طَعَامِ الْمِسْكِيْنِۙ

wa lā taḥāḍḍūna ‘alā ṭa‘āmil-miskīn(i).

اور نہ ہی ایک دوسرے کو مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو،


16
Q.S البلاد (90:16)

اَوْ مِسْكِيْنًا ذَا مَتْرَبَةٍۗ

au miskīnan żā matrabah(tin).

یا مسکین کو جو خاک پر ہو،