48
Q.S عن نجم (53:48)
وَاَنَّهٗ هُوَ اَغْنٰى وَاَقْنٰىۙ
wa annahū huwa agnā wa aqnā.
اور یہ کہ وہی غنی کرتا اور مال دیتا ہے،
5
Q.S اللیل (92:5)
فَاَمَّا مَنْ اَعْطٰى وَاتَّقٰىۙ
fa ammā man a‘ṭā wattaqā.
لہٰذا جو کوئی (اللہ کی راہ میں) دیتا ہے اور تقویٰ اختیار کرتا ہے،
8
Q.S اللیل (92:8)
وَاَمَّا مَنْۢ بَخِلَ وَاسْتَغْنٰىۙ
wa ammā man bakhila wastagnā.
اور جو کوئی بخل کرتا ہے اور خود کو بےنیاز سمجھتا ہے،