قبولِ اسلام، یہاں کلک کریں
اسلام الحق: قرآن و حدیث
(حقیقی اسلام)



موضوع - علم فتویٰ مانگنے کی اخلاقیات ممبران سے پوچھیں۔

آیات تلاش کے نتائج :
کل آیات : 2
43
Q.S النحل (16:43)

وَمَآ اَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِيْٓ اِلَيْهِمْ فَسْـَٔلُوْٓا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَۙ

wa mā arsalnā min qablika illā rijālan nūḥī ilaihim fas'alū ahlaż-żikri in kuntum lā ta‘lamūn(a).

اور ہم نے تجھ سے پہلے صرف مردوں کو رسول بنایا جن کی طرف ہم وحی کرتے تھے۔ اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھو


7
Q.S الانبیاء (21:7)

وَمَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ اِلَّا رِجَالًا نُّوْحِيْٓ اِلَيْهِمْ فَسْـَٔلُوْٓا اَهْلَ الذِّكْرِ اِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُوْنَ

wa mā arsalnā qablaka illā rijālan nūḥī ilaihim fas'alū ahlaż-żikri in kuntum lā ta‘lamūn(a).

اور ہم نے تجھ سے پہلے صرف مردوں کو رسول بنایا جن پر ہم وحی کرتے تھے۔ تو اگر تم نہیں جانتے تو اہل علم سے پوچھو۔