48
Q.S النساء (4:48)
اِنَّ اللّٰهَ لَا يَغْفِرُ اَنْ يُّشْرَكَ بِهٖ وَيَغْفِرُ مَا دُوْنَ ذٰلِكَ لِمَنْ يَّشَاۤءُ ۚ وَمَنْ يُّشْرِكْ بِاللّٰهِ فَقَدِ افْتَرٰٓى اِثْمًا عَظِيْمًا
innallāha lā yagfiru ay yusyraka bihī wa yagfiru mā dūna żālika limay yasyā'(u), wa may yusyrik billāhi fa qadiftarā iṡman ‘aẓīmā(n).
بے شک اللہ اسے نہیں بخشتا کہ اس کے ساتھ شریک کیا جائے، اور اس کے علاوہ جو چاہے بخش دیتا ہے۔ اور جو اللہ کے ساتھ شریک کرے اس نے بڑا گناہ کیا۔
6
Q.S الجن (72:6)
وَّاَنَّهٗ كَانَ رِجَالٌ مِّنَ الْاِنْسِ يَعُوْذُوْنَ بِرِجَالٍ مِّنَ الْجِنِّ فَزَادُوْهُمْ رَهَقًاۖ
wa annahū kāna rijālum minal insi ya‘ūżūna birijālim minal-jinni fa zādūhum rahaqā(n).
اور بے شک انسانوں میں سے کچھ مرد جنوں کے کچھ مردوں سے پناہ مانگتے تھے، تو ان (جنوں) نے ان (انسانوں) کی گمراہی بڑھا دی۔