قبولِ اسلام، یہاں کلک کریں
اسلام الحق: قرآن و حدیث
(حقیقی اسلام)



موضوع - علم علم حدیث احادیث میں مختلف آراء کا مکروہ

آیات تلاش کے نتائج :
کل آیات : 1
88
Q.S النساء (4:88)

۞ فَمَا لَكُمْ فِى الْمُنٰفِقِيْنَ فِئَتَيْنِ وَاللّٰهُ اَرْكَسَهُمْ بِمَا كَسَبُوْا ۗ اَتُرِيْدُوْنَ اَنْ تَهْدُوْا مَنْ اَضَلَّ اللّٰهُ ۗوَمَنْ يُّضْلِلِ اللّٰهُ فَلَنْ تَجِدَ لَهٗ سَبِيْلًا

famā lakum fil-munāfiqīna fi'ataini wallāhu arkasahum bimā kasabū, aturīdūna an tahdū man aḍallallāh(u), wa may yuḍlilillāhu falan tajida lahū sabīlā(n).

تو تمہیں کیا ہوا کہ تم منافقوں کے بارے میں دو گروہوں میں بٹ گئے ہو، حالانکہ اللہ نے انہیں ان کے کیے کی وجہ سے الٹ دیا؟ کیا تم چاہتے ہو کہ اسے ہدایت دو جسے اللہ نے گمراہ کیا؟ اور جسے اللہ گمراہ کرے اس کے لیے کوئی راستہ نہیں پاؤ گے۔