يٰٓاَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ الَّذِيْ خَلَقَكُمْ وَالَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ
yā ayyuhan-nāsu‘budū rabbakumul-lażī khalaqakum wal-lażīna min qablikum la‘allakum tattaqūn(a).
اے لوگو! اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے والوں کو پیدا کیا تاکہ تم پرہیزگار بنو۔
وَأْمُرْ اَهْلَكَ بِالصَّلٰوةِ وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَاۗ لَا نَسْـَٔلُكَ رِزْقًاۗ نَحْنُ نَرْزُقُكَۗ وَالْعَاقِبَةُ لِلتَّقْوٰى
wa'mur ahlaka biṣ-ṣalāti waṣṭabir ‘alaihā, lā nas'aluka rizqā(n), naḥnu narzuquk(a), wal-‘āqibatu lit-taqwā.
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دے اور اس پر صبر کر۔ ہم تجھ سے رزق نہیں مانگتے، ہم ہی تجھے رزق دیتے ہیں۔ اور اچھا انجام تقویٰ والوں کے لیے ہے
اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّاَنَّكُمْ اِلَيْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ
afa ḥasibtum annamā khalaqnākum ‘abaṡaw wa annakum ilainā lā turja‘ūn(a).
'کیا تم نے سمجھا کہ ہم نے تمہیں بیک کار بنایا اور تم ہماری طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے؟'
وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِيَعْبُدُوْنِ
wa mā khalaqtul-jinna wal-insa illā liya‘budūn(i).
'اور میں نے جن اور انسان کو صرف اپنی عبادت کے لیے بنایا۔'
وَمَآ اُمِرُوْٓا اِلَّا لِيَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِيْنَ لَهُ الدِّيْنَ ەۙ حُنَفَاۤءَ وَيُقِيْمُوا الصَّلٰوةَ وَيُؤْتُوا الزَّكٰوةَ وَذٰلِكَ دِيْنُ الْقَيِّمَةِۗ
wa mā umirū illā liya‘budullāha mukhliṣīna lahud-dīn(a), ḥunafā'a wa yuqīmuṣ-ṣalāta wa yu'tuz-zakāta wa żālika dīnul-qayyimah(ti).
جبکہ انہیں صرف یہ حکم دیا گیا تھا کہ اللہ کی عبادت خلوص کے ساتھ کریں اور صرف اور صرف دین کی خاطر اس کی اطاعت کریں اور نماز اور زکوٰۃ ادا کریں اور یہی سیدھا (سچا) دین ہے۔