71
Q.S مریم (19:71)
وَاِنْ مِّنْكُمْ اِلَّا وَارِدُهَا ۚ كَانَ عَلٰى رَبِّكَ حَتْمًا مَّقْضِيًّا ۚ
wa im minkum illā wāriduhā, kāna ‘alā rabbika ḥatmam maqḍiyyā(n).
اور تم میں سے کوئی بھی ایسا نہیں جو اس (جہنم) پر نہ گزرے، یہ تیرے رب کے نزدیک ایک طے شدہ فیصلہ ہے
72
Q.S مریم (19:72)
ثُمَّ نُنَجِّى الَّذِيْنَ اتَّقَوْا وَّنَذَرُ الظّٰلِمِيْنَ فِيْهَا جِثِيًّا
Ṡumma nunajjil-lażīnattaqau wa nażaruẓ-ẓālimīna fīhā jiṡiyyā(n).
پھر ہم انہیں نجات دیں گے جو متقی ہیں، اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل چھوڑ دیں گے