120
Q.S طحہ (20:120)
فَوَسْوَسَ اِلَيْهِ الشَّيْطٰنُ قَالَ يٰٓاٰدَمُ هَلْ اَدُلُّكَ عَلٰى شَجَرَةِ الْخُلْدِ وَمُلْكٍ لَّا يَبْلٰى
fa waswasa ilaihisy-syaiṭānu qāla yā ādamu hal adulluka ‘alā syajaratil-khuldi wa mulkil lā yablā.
پھر شیطان نے اسے وسوسہ دیا اور کہا، ’’اے آدم! کیا میں تجھے ہمیشگی کا درخت اور ایسی سلطنت دکھاؤں جو کبھی زوال نہ پائے؟‘‘