9
Q.S الاحز اب (33:9)
يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوْا نِعْمَةَ اللّٰهِ عَلَيْكُمْ اِذْ جَاۤءَتْكُمْ جُنُوْدٌ فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِيْحًا وَّجُنُوْدًا لَّمْ تَرَوْهَا ۗوَكَانَ اللّٰهُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِيْرًاۚ
yā ayyuhal-lażīna āmanużkurū ni‘matallāhi ‘alaikum iż jā'atkum junūdun fa'arsalnā ‘alaihim rīḥaw wa junūdal lam tarauhā, wa kānallāhu bimā ta‘malūna baṣīrā(n).
اے ایمان والو! اللہ کی اس نعمت کو یاد کرو جو تم پر ہوئی جب تم پر لشکر آئے، تو ہم نے ان پر تیز ہوا اور ایک لشکر بھیجا جسے تم نے نہیں دیکھا۔ اور اللہ تمہارے اعمال کو دیکھنے والا ہے۔