131
Q.S طحہ (20:131)
وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ اِلٰى مَا مَتَّعْنَا بِهٖٓ اَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا ەۙ لِنَفْتِنَهُمْ فِيْهِ ۗوَرِزْقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَّاَبْقٰى
wa lā tamuddanna ‘ainaika ilā mā matta‘nā bihī azwājam minhum zahratal-ḥayātid-dun-yā, linaftinahum fīh(i), wa rizqu rabbika khairuw wa abqā.
اور اپنی نگاہیں اس طرف نہ اٹھا جو ہم نے ان کے کچھ گروہوں کو دنیا کی زندگی کی زینت کے طور پر دیا، تاکہ ہم انہیں اس میں آزمائیں۔ اور تیرے رب کا رزق بہتر اور زیادہ پائیدار ہے