27
Q.S التوبہ (9:27)
ثُمَّ يَتُوْبُ اللّٰهُ مِنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ عَلٰى مَنْ يَّشَاۤءُۗ وَاللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِيْمٌ
Ṡumma yatūbullāhu mim ba‘di żālika ‘alā may yasyā'(u), wallāhu gafūrur raḥīm(un).
پھر اس کے بعد اللہ جس کی توبہ قبول کرنا چاہے قبول کرتا ہے۔ اور اللہ بہت معاف کرنے والا، رحم کرنے والا ہے۔