155
Q.S علی عمران (3:155)
اِنَّ الَّذِيْنَ تَوَلَّوْا مِنْكُمْ يَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعٰنِۙ اِنَّمَا اسْتَزَلَّهُمُ الشَّيْطٰنُ بِبَعْضِ مَا كَسَبُوْا ۚ وَلَقَدْ عَفَا اللّٰهُ عَنْهُمْ ۗ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ حَلِيْمٌ ࣖ
innal-lażīna tawallau minkum yaumal-taqal-jam‘ān(i), innamastazallahumusy-syaiṭānu biba‘ḍi mā kasabū, wa laqad ‘afallāhu ‘anhum, innallāha gafūrun ḥalīm(un).
بے شک جو لوگ تم میں سے اس دن پیچھے ہٹ گئے جب دو گروہ ملے، شیطان نے انہیں ان کے بعض اعمال کی وجہ سے پھسلا دیا۔ اور اللہ نے انہیں معاف کر دیا۔ بے شک اللہ بخشنے والا، بردبار ہے۔