33
Q.S النساء (4:33)
وَلِكُلٍّ جَعَلْنَا مَوَالِيَ مِمَّا تَرَكَ الْوَالِدٰنِ وَالْاَقْرَبُوْنَ ۗ وَالَّذِيْنَ عَقَدَتْ اَيْمَانُكُمْ فَاٰتُوْهُمْ نَصِيْبَهُمْ ۗ اِنَّ اللّٰهَ كَانَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيْدًا ࣖ
wa likullin ja‘alnā mawāliya mimmā tarakal-wālidāni wal-aqrabūn(a), wal-lażīna ‘aqadat aimānukum fa ātūhum naṣībahum, innallāha kāna ‘alā kulli syai'in syahīdā(n).
اور ہر ایک کے لیے ہم نے وارث مقرر کیے اس مال سے جو ماں باپ اور رشتہ داروں نے چھوڑا۔ اور جن سے تم نے عہد کیا، انہیں ان کا حصہ دو۔ بے شک اللہ ہر چیز پر گواہ ہے۔