12
Q.S لقمان (31:12)
وَلَقَدْ اٰتَيْنَا لُقْمٰنَ الْحِكْمَةَ اَنِ اشْكُرْ لِلّٰهِ ۗوَمَنْ يَّشْكُرْ فَاِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهٖۚ وَمَنْ كَفَرَ فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِيٌّ حَمِيْدٌ
wa laqad ātainā luqmānal-ḥikmata anisykur lillāh(i), wa may yasykur fa'innamā yasykuru linafsih(ī), wa man kafara fa'innallāha ganiyyun ḥamīd(un).
اور ہم نے لقمان کو حکمت دی کہ اللہ کا شکر کر۔ اور جو شکر کرتا ہے وہ اپنی جان کے لیے شکر کرتا ہے، اور جو ناشکری کرتا ہے تو اللہ بے نیاز، سزاوار تعریف ہے۔