127
Q.S البقرہ (2:127)
وَاِذْ يَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَيْتِ وَاِسْمٰعِيْلُۗ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۗ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ
wa iż yarfa‘u ibrāhīmul-qawā‘ida minal-baiti wa ismā‘īl(u), rabbanā taqabbal minnā, innaka antas-samī‘ul-‘alīm(u).
اور جب ابراہیم اور اسماعیل اس گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے: اے ہمارے رب! ہم سے قبول کر، بے شک تو سننے والا، جاننے والا ہے۔