7

Q.S الصف (61:7)

وَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الْكَذِبَ وَهُوَ يُدْعٰىٓ اِلَى الْاِسْلَامِۗ وَاللّٰهُ لَا يَهْدِى الْقَوْمَ الظّٰلِمِيْنَ

wa man aẓlamu mimmaniftarā ‘alallāhil-każiba wa huwa yud‘ā ilal-islām(i), wallāhu lā yahdil-qaumaẓ-ẓālimīn(a).

اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہوگا جو اللہ پر جھوٹ باندھے، حالانکہ اسے اسلام کی دعوت دی جاتی ہے؟ اور اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔