95
Q.S یونس (10:95)
وَلَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الَّذِيْنَ كَذَّبُوْا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ فَتَكُوْنَ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ
wa lā takūnanna minal-lażīna każżabū bi'āyātillāhi fa takūna minal-khāsirīn(a).
اور ہرگز ان لوگوں میں سے نہ ہو جو اللہ کی آیات کو جھٹلاتے ہیں، ورنہ تو نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو گا۔