107
Q.S یونس (10:107)

وَاِنْ يَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗ ٓاِلَّا هُوَ ۚوَاِنْ يُّرِدْكَ بِخَيْرٍ فَلَا رَاۤدَّ لِفَضْلِهٖۗ يُصِيْبُ بِهٖ مَنْ يَّشَاۤءُ مِنْ عِبَادِهٖ ۗوَهُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِيْمُ

wa iy yamsaskallāhu biḍurrin falā kāsyifa lahū illā huw(a), wa iy yuridka bikhairin falā rādda lifaḍlih(ī), yuṣību bihī may yasyā'u min ‘ibādih(ī), wa huwal-gafūrur-raḥīm(u).

اور اگر اللہ تجھ پر کوئی مصیبت لائے تو اس کے سوا کوئی اسے ہٹانے والا نہیں، اور اگر وہ تجھے کوئی بھلائی چاہے تو اس کے فضل کو کوئی روکنے والا نہیں۔ وہ اسے اپنے بندوں میں سے جسے چاہے عطا کرتا ہے۔ اور وہ بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔