100
Q.S یونس (10:100)

وَمَا كَانَ لِنَفْسٍ اَنْ تُؤْمِنَ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰهِ ۗوَيَجْعَلُ الرِّجْسَ عَلَى الَّذِيْنَ لَا يَعْقِلُوْنَ

wa mā kāna linafsin an tu'mina illā bi'iżnillāh(i), wa yaj‘alur-rijsa ‘alal-lażīna lā ya‘qilūn(a).

اور کوئی نفس ایمان نہیں لا سکتا سوائے اللہ کی اجازت کے۔ اور وہ گندگی ان لوگوں پر ڈالتا ہے جو عقل سے کام نہیں لیتے۔